- Advertisement -
نارووال۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):ڈی ایس پی صدر نارووال کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بدوملہی نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش ضیاء،امتیازاور ناجائز اسلحہ ہولڈر طلحہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے09لیٹر شراب اور پسٹل30بور برآمد کر لیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=404826
- Advertisement -