تھانہ جہانیاں کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 1300، گرام چرس برآمد مقدمہ درج

219
Pickpocket gang arrested
Pickpocket gang arrested

خانیوال۔ 25 اگست (اے پی پی):: تھانہ جہانیاں کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 1300 گرام چرس برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک کی ہدایات پر پولیس تھانہ جہانیاں کی طرف سے چک نمبر 113 دس آر میں سرچ آپریشن کیا گیا،

دوران سرچ اپریش منشیات فروش محمد نوید ولد محمد رفیق کو گرفتار کرکے 1300 گرام چرس برآمد کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، ڈی پی او کی ایس ایچ او تھانہ جہانیاں اور ہمراہی پولیس ٹیم کو شاباش دی، ڈی پی او اسماعیل الرحمن کھاڑک نے کہاکہ منشیات فروشوں کے خلاف شروع ہونے والا اپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔