21.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںتھانہ جیکسن پولیس کی کارروائی ،منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار،...

تھانہ جیکسن پولیس کی کارروائی ،منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 02 مئی (اے پی پی):تھانہ جیکسن پولیس نے کیماڑی پدر گرائونڈ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ڈھائی کلوچرس اورنقدی برآمد کر لی۔جمعہ کو ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتارملزمان میں جہانگیر عرف کوچے ولد عبدالحمید اور ثاقب حسین عرف پکوڑا ولد فدا حسین شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591416

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں