22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںتھانہ رنگشاہ پولیس نےمنشیات فروش گرفتار کر کے 1140گرام چرس برآمد کر...

تھانہ رنگشاہ پولیس نےمنشیات فروش گرفتار کر کے 1140گرام چرس برآمد کر لی

- Advertisement -

عارف والا ۔ 07نومبر (اے پی پی):تھانہ رنگشاہ پولیس نےمنشیات فروش گرفتار کر کے 1140 گرام چرس برآمد کر لی ۔

نواحی گاؤں 10/EB کے نزدیک تھانہ رنگشاہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اکرم سلطان جٹ سکنہ 8/EBکو حراست میں لے کر 1140گرام چرس برآمد کرلی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں