عار ف والا ۔ 23اکتوبر (اے پی پی):تھانہ رنگشاہ پولیس نے2 منشیات فرو ش گرفتار کر کے 2010گرام چرس برآمد کر لی ہے ۔
چک شفیع کے نزدیک تھانہ رنگشاہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مبارک اوراللہ دتہ سکنہ17/EB کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے 2010گرام چرس برآمد کرلی ۔تھانہ رنگشاہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے