تھانہ روہیلانوالی پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، منشیات برآمد،مقدمہ درج

139
Drug peddlers arrested
Drug peddlers arrested

مظفرگڑھ۔ 10 دسمبر (اے پی پی):ھانہ روہیلانوالی پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ سید حسنین حیدر کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی انسپکٹر اظہر حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش حسینہ مائی زوجہ محمد رمضان قوم بھلار سکنہ موضع سندیلہ سے 2000 گرام چرس برآمد کر 2 کلو چرس کے مقدمہ نمبر 1377/24 بجرم 9C درج کرکے حوالات تھانہ بند کردیا ہے۔