سمبڑیال۔ 13 دسمبر (اے پی پی):تھانہ سمبڑیال نےجرائم پیشہ افراد كے خلاف كارروائی كركے 6ملزمان كو
كرلیا اور اسلحہ برآمد كرلیا ہے۔
پولیس ذرائع كے مطابق سمبڑیال پولیس نے جرائم پیشہ افراد كے خلاف مہم كو تیز كرتے ہوئے 2مختلف مقامات پر واردات كی نیت سے بیٹھے6ملزمان كو اسلحہ سمیت گرفتار كرلیا ہے۔
پولیس نے موضع بھوپال والہ اور ای پی زیڈ كے قریب چھاپہ مار كر واردات كی نیت سے بیٹھے6ملزمان فرحان، حسیب، عبداللہ المعروف كاكا، طلحہ عرف پیجی ،محسن اور عبداللہ كو گرفتار كرلیا ،پولیس نےملزمان سےدوران تلاشی قبضہ سے 6عدد ناجائز30بور پسٹل برآمد كركےملزمان كے خلاف الگ الگ مقدمات درج كرلیے گئے ہیں۔