تھانہ لوہی بھیر ،گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا اہم رکن گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

77
اٹک پولیس نے زمین فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز ملزم گرفتار کر لیا

اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):تھانہ لوہی بھیر پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا اہم رکن گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مال مسروقہ بشمول نقدی ،مو ٹر سائیکل، لیپ ٹاپ مالیتی 98لاکھ روپے اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

،ملزم کی شناخت محمد آصف کے نام سے ہوئی ۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رہیں گی۔