تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا۔ پاکستان تھرول بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائین نے بتایا کہکورس میں ملک بھر سے ریفریز اور کوچز شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply