33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومزرعی خبریںتھرپارکر کے مویشیوں میں لمپی کی بیماری کی کوئی نشانی نہیں ہے،...

تھرپارکر کے مویشیوں میں لمپی کی بیماری کی کوئی نشانی نہیں ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک

- Advertisement -

تھرپارکر ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک تھرپارکر ڈاکٹر حاکم علی جلبانی نے کہا ہے کے تھرپارکر کے مویشیوں میں لمپی کی بیماری کی کوئی نشانی موجود نہیں ہے، یہ عام خارش کی ایک قسم ہے جو بارشوں کے بعد مچھروں کے کاٹنے سے ہوجاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک تھرپارکر کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں کام کر رہی ہیں، جو مویشیوں کو مختلف امراض سے بچائو کی مفت ویکسینیشن کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=510001

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں