16 C
Islamabad
منگل, فروری 25, 2025
ہومضلعی خبریںتیز رفتار بس کی کار کو ٹکر ، دو افراد جاں بحق...

تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر ، دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی

- Advertisement -

شیخوپورہ۔ 24 فروری (اے پی پی):شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی کے علاقہ کالا خطائی روڈ پر امیر حسین دربار کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں کار سوار دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے تشویشناک حالت کے تحت ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ جان بحق ہونے والے کار سوار مرد اور خاتون کی نعش پولیس کو سونپ دی گئی جن کی شناخت 52سالہ خالد اور 40سالہ شفیقہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی خاتون کا نام 40سالہ شہلہ بی بی بتایا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565777

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں