- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)ملک میں کھانے کے تیل کی سالانہ کھپت 3.7 ملین ٹن ہے اور پاکستان کھانے کے تیل کی مجموعی ضرورت کا صرف 16 فیصد حصہ مقامی طور پر حاصل کررہاہے جبکہ 70فیصد سے زائد کھانے کاتیل درآمد کیا جاتاہے ۔ماہر اقتصادیات ضیاءبندے نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ کھانے کاتیل کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تیل کی درآمد کے ساتھ ساتھ تیل دار اجناس بھی درآمد کی جاتی ہیں جن سے تیل نکال کر مقامی ضرورتوں کو پورا کیاجاتاہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6011
- Advertisement -