تین برس بعد تین دیہات کےلئے پن بجلی کے معمولی منصوبے بنانا عمران خان کا عوام سے سنگین مذاق ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو اپنے حکمران عمران خان کا دیدار نصیب ہونے پر مبارک ہو، تین برس بعد تین دیہاتوں کےلئے پن بجلی کے …
تین برس بعد تین دیہات کےلئے پن بجلی کے معمولی منصوبے بنانا عمران خان کا عوام سے سنگین مذاق ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان

مزید خبریں
تین برس بعد تین دیہات کےلئے پن بجلی کے معمولی منصوبے بنانا عمران خان کا عوام سے سنگین مذاق ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو اپنے حکمران عمران خان کا دیدار نصیب ہونے پر مبارک ہو، تین برس بعد تین دیہاتوں کےلئے پن بجلی کے انتہائی معمولی منصوبے بنانا عمران خان حکومت کا عوام سے سنگین مذاق ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کے پی کے میں لگائے جانے والے ایک ارب درختوں نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے جو کسی کو نظر نہیں آتے۔ نقل کیلئے بھی عقل چاہئے، کے پی کے حکومت وفاقی حکومت کی نقل کرنے میں بھی ناکام رہی۔








