تین ملکی سیریز، ویسٹ انڈیز کا ابتدائی چار میچوں کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان، نارائن اور پولارڈ کی ٹیم میں واپسی

161

بارباڈوس ۔ 19 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے تین ملکی سیریز کے ابتدائی چار میچوں کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، آف سپنر سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ کو تقریباً چھ ماہ بعد دوبارہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ آل راﺅنڈر اینڈرے رسل سلیکٹرز کا اعتماد حاصل نہ کر سکے، ٹی 20 ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی، کرس گیل اور ڈیوائن براوو کو بھی سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ ج