33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںثانیہ مرزا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (آج)ایکشن...

ثانیہ مرزا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (آج)ایکشن میں نظر آئیں گی

- Advertisement -

کیلیفورنیا ۔ 09 مارچ (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (آج) جمعہ کو ایکشن میں دکھائی دیں گی، ثانیہ مرزا اور بربورا سٹرائیکووا ابتدائی راﺅنڈ میں جولیاجارجز اور اوسٹاپینکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45744

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں