روم ۔ 16 مئی (اے پی پی) بھارتی نامور ٹینس سٹار اور انکی شہرہ آفاق سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں روسی جوڑی اکاترینا مکاروا اور انکی ہم وطن الینا ویسنینا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں