- Advertisement -
نئی دہلی۔ 9 جون(اے پی پی)بھارت کی نمبر ایک خاتون ڈبلز ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو” انڈین آف دی ایئر 2015 “ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارت کے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے 2000 سڈنی اولمپک کی کانسی کی تمغہ یافتہ خاتون ویٹ لفٹر کرنم ملیشوری کے ساتھ ثانیہ کو نئی دہلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں اس ایوارڈ سے نوازا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8258
- Advertisement -