23.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںثانیہ مرزا کے لئے 'انڈین آف دی ایئر' کا ایوارڈ

ثانیہ مرزا کے لئے ‘انڈین آف دی ایئر’ کا ایوارڈ

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 10 جون(اے پی پی) دنیا کی نمبر ایک خاتون ڈبلز ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کونئی دہلی میں ایک تقریب انڈین آف دی ایئر 2015 کے ایوارڈ دیا گیا۔ بھارتی مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے 2000 سڈنی اولمپک کی کانسہ تمغہ یافتہ خاتون ویٹ لفٹر کرنم ملیشوری کے ساتھ ثانیہ کو اس ایوارڈ سے نوازا۔ تقریب میں کھلاڑیوں ، سیاستدانوں کے علاوہ مختلف شعبہ ہاے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8275

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں