23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیثانی تھائی باکسنگ کلب نے جشن آزادی موئے تھائی چمپیئن شپ جیت...

ثانی تھائی باکسنگ کلب نے جشن آزادی موئے تھائی چمپیئن شپ جیت لی

- Advertisement -

ملتان۔12 اگست (اے پی پی )ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ملتان ڈسٹرکٹ جشن آزادی موئے تھائی چمپیئن شپ 2017 ثانی تھائی باکسنگ کلب نے جیت لی ۔چمپیئن شپ میں الحاق شدہ پانچ کلب نے حصہ لیاجس میں ثانی تھائی باکسنگ کلب نے پہلی ،اعوان تھائی باکسنگ کلب نے دوسری اورسیون سیز تھائی باکسنگ کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔25کلوگرام میں عائشہ نے پہلی اورعمارہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔35کلوگرام میں ثانی تھائی باکسنگ کلب کے سمیع اللہ نے پہلی اورانفینٹی کلب کے عبیدالرحمن نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔42

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65806

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں