جارڈن کاکس آج وطن واپس روانہ ہو ں گے

137
جارڈن کاکس آج وطن واپس روانہ ہو ں گے
جارڈن کاکس آج وطن واپس روانہ ہو ں گے

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے ریزرو بلے باز جارڈن کاکس (آج )جمعرات کو پاکستان سے واپس روانہ ہو جائیں گے۔

24 سالہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جارڈن کاکس وائٹ بال سکواڈ میں شامل ہونے سے پہلے وطن واپس جائیں گے اور آئندہ ماہ کیریبین کا دورہ کر یں گے۔ دریں اثنا، لیگ سپنر ریحان احمد ٹیسٹ میچ کے اختتام پر وائٹ بال سکواڈ میں شامل ہوں گے۔