- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیارکی گئی گاڑیوں کی ضرورت میں 29 فیصد کا اضافہ ہواہے اور رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 2015-16ءکے دس ماہ کے دوران مقامی طور پر تیار کی گئی ایک لاکھ 84 ہزار 99گاڑیاں فروخت کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایک لاکھ 42 ہزار 814گاڑیاں فروخت کی گئی تھیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6017
- Advertisement -