جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

138
APP67-25 RAWALPINDI: October 25 - COAS General Raheel Sharif has announced gallantry awards for Captain Roohullah Shaheed (Tamgha-e-Jurat) and Naib Subedar Muhammad Ali (Tamgha Basalat) for their valiant action during anti terrorists Operations at PTC last night. APP

کوئٹہ۔25اکتوبر ( اے پی پی) پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری، صوبائی وزراءو اراکین اسمبلی، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ ، آئی جی پولیس احسن محبوب سمیت سول و عسکری حکام شریک ہوئے۔