23.2 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومضلعی خبریںجانوروں سے بھرا ٹرالر الٹ نے سے 15افراد زخمی،متعدد مویشی ہلاک

جانوروں سے بھرا ٹرالر الٹ نے سے 15افراد زخمی،متعدد مویشی ہلاک

- Advertisement -

ملتان۔ 23 فروری (اے پی پی):ملتان میں جانوروں سے بھرا 22 ویلر ٹرالر الٹنے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی جبکہ متعدد مویشی ہلاک ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق افسوسناک حادثہ ہفتہ کو رات گئےملتان ،بہاولپور روڈ پر نیو مویشی منڈی کے قریب پیش آیا،جس میں جانوروں سے بھرا ٹرالر الٹنے سے15افراد زخمی اور متعدد جانوں جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیم نے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فوری موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کے بعد زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564945

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں