23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںجان شیر خان 47 برس کے ہو گئے،ماضی میں جب دیار غیر...

جان شیر خان 47 برس کے ہو گئے،ماضی میں جب دیار غیر میں سالگرہ ہوتی تھی تو فیملی کو بہت مس کرتا تھا،سابق عالمی چیمپئن

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) پاکستانی سکوائش کے عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان 47 برس کے ہو گئے، انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیریئر کے دوران جب مجھے ملک سے باہر سالگرہ منانی پڑتی تو فیملی کو بہت مس کرتا تھا اسلئے اب میں ہمیشہ اس دن کو ان کے ساتھ ہی مناتا ہوں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8871

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں