- Advertisement -
ریاض ۔ 16 مئی (اے پی پی)خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات خطے کی صورتحال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے شاہ سلمان سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری جان کیری اور ان کے ساتھ آئے ہوئے وفد نے جدہ کے قصر السلام میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعاون،خطے کی صورتحال اور اس سلسلے میں پیش رفت کے حوالے سے کی جانیوالی کوششوں کو زیر بحث لایا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4999
- Advertisement -