جاپانی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 8 اگست (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں پیر کو حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث برآمدی سرگرمیوں میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی۔225 انڈیکس 396.12 پوائنٹس (2.44 فیصد ) اضافے کے ساتھ 16650.57 پوائنٹس پر جبکہ ٹاپکس انڈیکس 25.63 پوائنٹس (2 فیصد ) بڑھ کر 1305.53 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply