ٹوکیو ۔ 12 اگست (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے نے عندیہ دیا ہے کہ وہ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی ایل ڈی پی کی قیادت کی تیسری میعاد کے لیے انتخاب لڑ سکتے ہیں اور آئین میں تبدیلی کی اپنی دیرینہ خواہش پوری کر سکتے ہیں۔انہوں نے ہفتے کو یاماگچی پریفیکچر میں ایل ڈی پی کے اجلاس سے خطاب کیا۔
جاپانی وزیرِاعظم آبے کا تیسری مدت کے لیے حکمران جماعت کا قائد بننے کا انتخاب لڑنے کا امکان

مزید خبریں