33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجاپانی وزیر اعظم اس ہفتے روسی صدر سے ملاقات کریں گے،کریملن

جاپانی وزیر اعظم اس ہفتے روسی صدر سے ملاقات کریں گے،کریملن

- Advertisement -

ٹیوکیو۔ 25 اپریل (اے پی پی)جاپان کے وزیر اعظم شینزو ایبے رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے جس دوران وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے ۔کریملن سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پرانے علاقائی تنازع پر بات چیت ہو گی۔اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی ،تجارتی ، اقتصادی اور انسانی حقوق کے شعبوں میں تعاون میں اضافے کے امکانات پر غور کیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=52075

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں