واشنگٹن ۔31مئی (اے پی پی)جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7 جون کو وشنگٹن میں ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاوس پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے اپنے ٹوئیٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ دونوں رہنما آئندہ ہفتے مورخہ 7 جون کووائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے۔
جاپانی وزیر اعظم شنزوآبے 7 جون کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

مزید خبریں