ٹوکیو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ دوسری سہ ماہی کے دوران جاپان کی مجموعی قومی پیداوار کی مایوس کن رپورٹ کا اجراءہے۔ٹوکیو میں وقفے تک ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ گزشتہ کاروباری روز نیویارک کی شرح 101.14 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 101.31 ین فی ڈالر پر پہنچ گئی
جاپانی کرنسی ین کی شرح تبادلہ میں کمی