24.5 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجاپان ، ناگا ساکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تبا ہ ،...

جاپان ، ناگا ساکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تبا ہ ، 3 افراد ہلاک

- Advertisement -

ٹوکیو۔7اپریل (اے پی پی):جاپان کے صوبے ناگا ساکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تبا ہ ہو نے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کےمطابق ہنگامی طبی خدمات کے ہیلی کاپٹر نے مریض کوصوبے فوکوکا میں ہسپتال پہنچانے کے لیے صوبہ ناگاساکی کے سوشیما ہوائی اڈے سے دوپہر ایک بجکر30 منٹ پر پرواز کی۔

جو راستے میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے خاتون مریضہ ، ایک مرد اور ایک ڈاکٹر ہلاک ہو گئے ۔ ہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578994

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں