36 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجاپان ، گاڑی دریا میں گرنے سے 4 افراد ہلاک

جاپان ، گاڑی دریا میں گرنے سے 4 افراد ہلاک

- Advertisement -

ٹوکیو۔25اپریل (اے پی پی):جاپان میں گاڑی دریا میں گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق آئیڈا ووکیشنل ٹریننگ سکول کے پرنسپل ہیروکازو ایزاوا نے بتایا کہ 4 افراد نے ان کے سکول میں داخلہ لیا اور صبح انہوں نے کلاس بھی لی یہ حادثہ انہیں لنچ بریک میں پیش آیا ۔ ھادثہ میں چاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587437

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں