23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجاپان میں زلزلے اور بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

جاپان میں زلزلے اور بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 17 اپریل (اے پی پی) جاپان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد دسیوں ہزاروں افراد نے سردی اور بارش میں رات عارضی پناہ گاہوں میں گزاری۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید بارش کے باعث لینڈ سلائڈنگ کے پیش نظر مزید نقصانات سے بچنے کے لیے دو لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد سے علاقہ چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔درجنوں افراد کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1276

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں