ٹوکیو ۔ 17 اپریل (اے پی پی) جاپان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد دسیوں ہزاروں افراد نے سردی اور بارش میں رات عارضی پناہ گاہوں میں گزاری۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید بارش کے باعث لینڈ سلائڈنگ کے پیش نظر مزید نقصانات سے بچنے کے لیے دو لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد سے علاقہ چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔درجنوں افراد کے بارے میں خیال کیا جا رہا …
جاپان میں زلزلے اور بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 17 اپریل (اے پی پی) جاپان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد دسیوں ہزاروں افراد نے سردی اور بارش میں رات عارضی پناہ گاہوں میں گزاری۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید بارش کے باعث لینڈ سلائڈنگ کے پیش نظر مزید نقصانات سے بچنے کے لیے دو لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد سے علاقہ چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔درجنوں افراد کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔








