جاپان میں 5.1 ریکٹر سکیل کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

54
Earthquake tremors
Earthquake tremors

ہانگ کانگ۔3جنوری (اے پی پی):جاپان کے علاقے کاتسرن ہیبارو کے 77 کلومیٹر جنوب مشرقی علاقہ میں 5.1 ریکٹر سکیل کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام 5 بجکر 16 منٹ پر آئے۔ زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ ابتدائی طور پر 25.9404 ڈگری شمالی طول البلد اور 128.5096 ڈگری مشرقی طول البلد تھا۔