جاپان میں 5.1 شدت کا زلزلہ

63
Earthquake
Earthquake

ٹوکیو ۔ 6 اگست (اے پی پی) جاپان کے شہر اوجیا کے قریبی علاقوں میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعرات کو اوجیا سے 11 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 177.42 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔