- Advertisement -
ٹوکیو۔2جون (اے پی پی):جاپان میں 6.3 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شنہوا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ پیر کی صبح جاپان کے ہوکائیڈو کے مشرقی ساحل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔مزید کہا گیاکہ زلزلہ گہرائی میں آیا، جس کی پیمائش جاپانی زلزلہ کی شدت کے پیمانے پر 7 کے 4 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے جاپان کے ہوکائیڈو پریفیکچر کے مشرقی علاقے میں تائیکی اور یوراورو علاقوں میں محسوس کئے گئے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604138
- Advertisement -