- Advertisement -
ٹوکیو ۔ 25 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک پر امریکا کی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔صدر براک اوباما کے دورہ ہیرو شیما کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جاپان کے وزیر خارجہ فومیوکیشیدا نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگا ساکی پر امریکا کی ایٹمی بمباری میں ان گنت جاپانی شہری مارے گئے تھے اور ان کے ملک کو انتہائی ناگوار انسانی المیے کے سامنا کرنا پڑا تھا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6227
- Advertisement -