جاپان کی اقتصادی شرح نمو سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 0.4 فیصد رہی

ٹوکیو ۔ 18 مئی (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران جاپان کی اقتصادی شرح نمو 0.4 فیصد رہی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا خیال تھا کہ جنوری سے مارچ کے دوران جاپان کو کساد بازاری کا سامنا کرنا ہوگا تاہم نتائج مختلف رہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے تین ماہ کے دوران 0.4 فیصد اقتصادی شرح نمو توقعات سے بڑھ کر ہے جس کے بعد …

ٹوکیو ۔ 18 مئی (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران جاپان کی اقتصادی شرح نمو 0.4 فیصد رہی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا خیال تھا کہ جنوری سے مارچ کے دوران جاپان کو کساد بازاری کا سامنا کرنا ہوگا تاہم نتائج مختلف رہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے تین ماہ کے دوران 0.4 فیصد اقتصادی شرح نمو توقعات سے بڑھ کر ہے جس کے بعد سالانہ شرح نمو 1.7 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔

Leave a Reply