35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجب تک بغداد کوضرورت ہے، عراق سے نہیں جائیں گے، ایران

جب تک بغداد کوضرورت ہے، عراق سے نہیں جائیں گے، ایران

- Advertisement -

تہران۔ 3 جون(اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک عراق کو ہماری ضرورت ہے اس وقت تک ایران عراق سے واپس نہیں جائے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ یورپ کے دوران سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا ایران عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے تو انہوں نے کہا کہ ایران کسی پڑوسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7397

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں