24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںجدباء پولیس نے منشیات فروش عباد الرحمٰن کو گرفتار کر کے قبضہ...

جدباء پولیس نے منشیات فروش عباد الرحمٰن کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1203 گرام چرس برآمد کر لی

- Advertisement -

تورغر۔ 25 جنوری (اے پی پی):ڈی پی او تورغر سید مختار شاہ کے احکامات پر ضلع تورغر کو منشیات فری ضلع بنانے کیلئے موت کے سوداگروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

ایس ایچ او تھانہ جدباءنے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عباد الرحمٰن عرف قاری ٹینشن سکنہ جدباءکو گرفتار کر لیا۔

- Advertisement -

دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے 1203 گرام چرس برآمد کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جیل بھیج دیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں