25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجدہ عسفان کو شاہراہ میں تبدیل کرنے کا حکم

جدہ عسفان کو شاہراہ میں تبدیل کرنے کا حکم

- Advertisement -

جدہ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ جدہ عسفان روڈ کو شاہراہ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ایک سعودی اخبار کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جدہ عسفان روڈ کو شاہراہ میں تبدیل جبکہ الریاض سیکٹر کے لئے سڑکوں کو مزید کشادہ کیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70988

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں