جدید ترین ایئر بس طیاروں کی پہلی کھیپ رواں سال کے اختتام تک فرانس سے ایران پہنچ جائے گی،ایرانی عہدیدار

تہران ۔26 اپریل (اے پی پی) ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ علی عابد زادے نے کہا ہے کہ جدید ترین ایئر بس طیاروں کی پہلی کھیپ رواں سال کے اختتام تک فرانس سے ایران پہنچ جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں میڈیا اسے گفتگو کر تے ہوئے ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائیزیشن کے سربراہ نے کہا کہ8 ایئر بس ،اے320 اور اے 330 طیارے، …

تہران ۔26 اپریل (اے پی پی) ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ علی عابد زادے نے کہا ہے کہ جدید ترین ایئر بس طیاروں کی پہلی کھیپ رواں سال کے اختتام تک فرانس سے ایران پہنچ جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں میڈیا اسے گفتگو کر تے ہوئے ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائیزیشن کے سربراہ نے کہا کہ8 ایئر بس ،اے320 اور اے 330 طیارے، 2016 ءکے اختتام تک ایران کو مل جائیں گے

مزید خبریں

Leave a Reply