- Advertisement -
برلن ۔ 20 اپریل (اے پی پی)جرمنی کے شہر ڈریزڈن میں مسلمان مخالف تنظیم پگیڈا کے بانی کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں درج مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پگیڈا کے 43 سالہ سربراہ لٹز بخمین پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی فیس بک پوسٹ میں پناہ گزینوں کے لیے گائے، قابل نفرت لوگ، اور گند جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1695
- Advertisement -