فرینکفرٹ ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) جرمنی میں رواں سال نومبر کے دوران نئی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کے بی اے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جاری رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران 2 لاکھ 76 ہزار 567 نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.5 فیصد سے زائد ہیں۔