جرمن صدر کا سری لنکا کا دورہ موئخر

95

برلن ۔ 10 مارچ (اے پی پی) جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کا رواں مہینے کی اکیس تاریخ سے شروع ہونے والا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس دورے کو مو¿خر کرنے کی وجہ سری لنکا میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کو قرار دیا گیا ہے۔ اس سات روزہ دورے کے دوران اشٹائن مائر بھارت بھی جانے والے تھے۔