27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومضلعی خبریںجسٹس محمد جنید غفار نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدہ کا...

جسٹس محمد جنید غفار نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اٹھالیا

- Advertisement -

کراچی۔ 14 فروری (اے پی پی):جسٹس محمد جنید غفار نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدےکا حلف اٹھالیا۔

گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس محمد جنید غفار سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف لیا۔گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر بھی شریک تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560810

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں