- Advertisement -
پشاور۔یکم اگست (اے پی پی )پاکستان سٹڈی سنٹرپشاوریونیورسٹی میں جشن آزادی کے حوالے سے مختلف تقربیات منعقدہوگی جس کیلئے سنٹرکے ڈائریکٹرڈاکٹرفخرالاسلام کی قیادت میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں ،سنٹرکی عمارت پررات کوچراغان کیاجائے گاجبکہ 14اگست کی صبح پرچم کشائی کے بعد کیک کاٹاجائے گااورکتابوں کی نمائش کی جائے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65401
- Advertisement -