- Advertisement -
پشاور۔ 11 اگست (اے پی پی):ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی میں معرکہ حق اورجشن آزادی کے حوالے سے تاریخی باب خیبر کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ خیبر کی جانب سے معرکہ حق اور ہفتی جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن جمرودخیبر کی جانب سے جشن آزادی کے مناسبت سے تاریخی باب خیبر کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا جبکہ مرتب شدہ جامع پلان پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔
- Advertisement -