18.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیجشن آزادی سائیکل ریس 7 اگست کو کوئٹہ میں ہو گی

جشن آزادی سائیکل ریس 7 اگست کو کوئٹہ میں ہو گی

- Advertisement -

کوئٹہ۔05 اگست(اے پی پی)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر سائیکل ریس 07 اگست کو کچلاک سے شروع ہو کر ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ پر اختتام پذیر ہو گی۔سائیکل ریس مقابلے کا انعقاد صوبائی محکمہ کھیل وامور نوجوان اور پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کررہی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65779

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں